دنیا 2 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 598

بنگلہ دیش میں اہم جوہری منصوبے کے لیے درکار یورینیم کی ترسیل میں تاخیر کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

بنگلہ دیش میں اہم جوہری منصوبے کے لیے درکار یورینیم کی ترسیل میں تاخیر کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:15 شام

روپ پور جوہری منصوبے کے لیے یورینیم کی ترسیل میں تاخیر بنگلہ دیش میں بحث کا موضوع بن گئی ہے، جہاں بعض حلقے پاکستان کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، پاکستان نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کو تکنیکی اور طریقہ کار سے متعلق قرار دیا ہے۔