دنیا 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 623

بلغاریہ کے قریب بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ؛ مال بردار جہاز ڈوب گیا؛ 11 افراد لاپتا

بلغاریہ کے قریب بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ؛ مال بردار جہاز ڈوب گیا؛ 11 افراد لاپتا

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:06 صبح

جہاز میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو دیگر تجارتی جہازوں نے بچالیا جب کہ دیگر 11 لاپتا ہیں