دنیا 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 816

بیرونی طاقتوں پر انحصار کے بجائے خلیجی ممالک اپنی سیکیورٹی خود سنبھال لیں، عمان

بیرونی طاقتوں پر انحصار کے بجائے خلیجی ممالک اپنی سیکیورٹی خود سنبھال لیں، عمان

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 9:48 شام

بدر البوسعیدی نے خلیجی سلامتی پر آٹھوں ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ایسا اجتماع 1976 کے بعد نہیں ہوا