پاکستان 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 517

بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری

بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 9:47 شام

صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر اپنے بجلی کے یونٹ 200 سے کم کر لیتے ہیں اور رعایت سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر توانائی