جرائم 12 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 439

باس کی طرف سے آنے والا پیغام جو آپ کو کنگال بنا سکتا ہے: ’باس سکیم‘ جس کے میسج پر اکاؤنٹنٹ نے ڈیڑھ کروڑ روپیہ ٹرانسفر کر دیا

باس کی طرف سے آنے والا پیغام جو آپ کو کنگال بنا سکتا ہے: ’باس سکیم‘ جس کے میسج پر اکاؤنٹنٹ نے ڈیڑھ کروڑ روپیہ ٹرانسفر کر دیا

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:59 شام

انڈیا میں سائبر فراڈ کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جسے ’باس سکیم (scam)‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہیکرز جعلی سم کارڈز اور واٹس ایپ اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے کمپنی کے سربراہ کی شناخت اختیار کرتے ہیں اور کمپنی کے مالیاتی شعبے کے اہلکاروں کو رقوم کی منتقلی کا کہتے ہیں۔