دنیا 14 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 847

باپ کے ہاتھوں صندوق میں ڈال کر دفن کیا جانے والا 11 ماہ کا لاپتہ بچہ زندہ بازیاب

باپ کے ہاتھوں صندوق میں ڈال کر دفن کیا جانے والا 11 ماہ کا لاپتہ بچہ زندہ بازیاب

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:24 صبح

11 ماہ کے ایک بچے کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں بچا لیا گیا، جہاں حکام کے مطابق اسے اس کے والد نے ایک صندوق میں زندہ دفن کر دیا تھا۔