ایرانی وزیر خارجہ کا نیتن یاہو پر امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کا الزام، ’سانپ‘ قرار دے دیا

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی جاری ہے