ایرانی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں امریکی اہداف ہمارے نشانے پر ہوں گے: قالیباف کا امریکی سیکریٹری دفاع کو جواب
ایرانی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں امریکی اہداف ہمارے نشانے پر ہوں گے: قالیباف کا امریکی سیکریٹری دفاع کو جواب
پیر کو امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو مخاطب کرتے ہوئے قالیباف کا کہنا تھا کہ ’اگر ہماری تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا تو جواب میں آپ کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم یہ پہلے بھی یہ ثابت کر چکے ہیں۔ اُن (امریکی) اڈوں سے پوچھ لیں جو اب قابلِ استعمال نہیں رہے۔‘
