دنیا 11 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 615

ایلون مسک خواتین کو بس بچے پیدا کرنے والی مشین سمجھتے ہیں؛ سابقہ اہلیہ کے الزامات

ایلون مسک خواتین کو بس بچے پیدا کرنے والی مشین سمجھتے ہیں؛ سابقہ اہلیہ کے الزامات

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:00 شام

ایلون مسک اور جسٹن ولسن کی شادی 2000ء میں ہوئی تھی اور 6 بچوں کی پیدائش کے بعد 2008ء میں ان کی طلاق ہو گئی تھی