دنیا 5 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 270

ایک صدی بعد زندہ امریکی صدر کی تصویر کرنسی پر: ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکّہ جاری

ایک صدی بعد زندہ امریکی صدر کی تصویر کرنسی پر: ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکّہ جاری

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:28 صبح

ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اب ایک امریکی سکّے پر دکھائی دے گی جو امریکی اداروں پر اپنی ذاتی چھاپ چھوڑنے کی امریکی صدر کی جانب سے کی گئی تازہ ترین کوشش ہے۔