دنیا 10 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 339

اٹلی میں بگولے نے تباہی مچا دی

اٹلی میں بگولے نے تباہی مچا دی

📰 انڈیپنڈنٹ اردو 🕐 2:17 صبح

اٹلی کے جزیرے سسلی میں بگولے نے تباہی مچا دی جس سے مارسالا اور پیٹروسانو کے قصبے متاثر ہوئے۔ 

حکام کے مطابق مارسالا کی بندرگاہ کے قریب سمندر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جہاں بیک وقت دو بگولے بننے کے بعد ایک سمندر سے خشکی کی جانب بڑھ گیا۔