آسٹریلیا؛ کار حملے میں زخمی خاتون رکن اسمبلی کی دوسری ٹانگ بھی کاٹنی پڑی
آسٹریلیا؛ کار حملے میں زخمی خاتون رکن اسمبلی کی دوسری ٹانگ بھی کاٹنی پڑی
پیر کے روز 43 سالہ برینڈن نیوجنٹ نے مبینہ طور پر قتل کی نیت سے اپنی گاڑی رکن اسمبلی ہیلن ہینز پر چڑھا دی تھی
