اسرائیلی صدر نے فلسطینی کو قتل کرنے والے سابق فوجی کو معافی دے دی

اسرائیلی فوجی نے زخمی اور بے بس فلسطینی عبدالفتاح الشریف کو اس وقت گولی ماری تھی جب وہ زمین پر بے حرکت پڑا تھا