اسرائیلی فوج واپس جائیں، لبنان دوسروں کی جنگ کا میدان نہیں بنے گا؛ وزیراعظم نواف سلام
اسرائیلی فوج واپس جائیں، لبنان دوسروں کی جنگ کا میدان نہیں بنے گا؛ وزیراعظم نواف سلام
جنگ اور امن سے متعلق فیصلے صرف لبنانی حکومت کے پاس ہونے چاہئیں اور ہتھیاروں پر بھی ریاست کی اجارہ داری ضروری ہے
