دنیا 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 163

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری حاصل مگر اکثریت سے محروم

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری حاصل مگر اکثریت سے محروم

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:47 شام

اسرائیل ایک بار پھر سیاسی بحران کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ 85 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد نہ موجودہ وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور نہ ہی ان کے بڑے حریف گاڈی آئزنکوٹ حکومت سازی کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرتے نظر آ رہے ہیں۔