کھیل 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 254

اسپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

اسپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 10:19 شام

بارسلونا کی ایوا پاجور دوسرے جبکہ مانچسٹر سٹی کی کھلاڑی خدیجہ شا تیسرے نمبر پر رہیں