کھیل 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 572

اسمتھ سر پر گیند لگنے سے زخمی، دوسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

اسمتھ سر پر گیند لگنے سے زخمی، دوسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 11:34 صبح

جنوبی افریقا کی دوسری اننگز کے آغاز پر اسمتھ میدان میں نہیں اترے اور ان کی جگہ مائیکل نیسر نے فیلڈنگ کی