پاکستان 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 621

عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثنا

عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثنا

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:23 صبح

پی ٹی آئی کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنا ہے تو وہ پشاور، مردان، کراچی یا لاہور میں کرے، مشیر وزیراعظم