اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا

مقتول میاں بیوی نے چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی، میاں کا تعلق اسکردو جبکہ خاتون کا تعلق پاراچنار سے تھا، پولیس