پاکستان 24 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 721

اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن سے ملاقات، مغوی پاکستانیوں کی رہائی پر زور

اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن سے ملاقات، مغوی پاکستانیوں کی رہائی پر زور

تمام پاکستانی ملاحوں کی جلد واپسی کے لیے ادارہ جاتی سطح پر اقدامات ناگزیر ہیں، اسحاق ڈار، لندن میں ملاقات