پاکستان 24 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 164

عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے گئے

عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے گئے

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:46 شام

جہاں کئی لوگ اس دعوت کو عراقی مہمان نوازی کی علامت قرار دے رہے ہیں وہیں اس غیرمعمولی ضیافت کے حجم پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید بھی کی گئی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ تقریب سخاوت کی حدود سے بڑھ کر فضول خرچی اور اخراجات میں مبالغے کی مثال بن گئی ہے۔