عراق کے قریب بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی، برطانوی ادارے کی وارننگ

یہ واقعہ عراق کے علاقے الفاو سے جنوب مشرق میں 63 بحری میل کے فاصلے پر پیش آیا۔