اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کا غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت

عالمی رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال، فلسطینیوں کے حقوق اور اسرائیل کی پالیسیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے