پاکستان 21 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 292

امریکی سینیٹرز کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار خاتون جنھوں نے مبینہ طور پر خفیہ ایجنٹوں سے بم کی تیاری کے لیے 200 ڈالر لیے

امریکی سینیٹرز کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار خاتون جنھوں نے مبینہ طور پر خفیہ ایجنٹوں سے بم کی تیاری کے لیے 200 ڈالر لیے

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:13 شام

جیسیکا بووی نے پانچ سال پہلے اسلام قبول کیا تھا اور ان پر دولت اسلامیہ کی رکن ہونے کا الزام بھی ہے۔ دستاویزات کے مطابق وہ ایک حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں لیکن اس بات سے بے خبر تھیں کہ ان کی مدد کرنے والے ایف بی آئی کے خفیہ ایجنٹ ہیں۔