دنیا 18 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 536

امریکا نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی وفد کو ویزہ دے دیا

امریکا نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی وفد کو ویزہ دے دیا

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 7:51 شام

تاہم وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی اور بعض امریکی مصنوعات کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی