پاکستان 15 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 704

عمران خان کو نجی ہسپتال منتقل کرنے کے حکم سے متعلق عدالتی ریکارڈ وفاقی آئینی عدالت طلب

عمران خان کو نجی ہسپتال منتقل کرنے کے حکم سے متعلق عدالتی ریکارڈ وفاقی آئینی عدالت طلب

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:21 شام

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یہ حکم راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی درخواستوں پر دیا ہے۔ اس سے قبل یہ درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ مسترد کر چکی ہے۔ اڈیالہ جیل کے اِن قیدیوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔