دنیا 4 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 343

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے اور نتائج آنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے اور نتائج آنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:22 صبح

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی 35 جبکہ ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں کے لیے ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ 36 ریاستوں میں نئے گورنرز کے انتخاب کے لیے بھی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس وقت کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے۔ تاہم یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔