دنیا 31 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 623

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے کے دعوے: ’تہران جنگ کا خواہاں نہیں، مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دے گا،‘ ایرانی صدر

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے کے دعوے: ’تہران جنگ کا خواہاں نہیں، مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دے گا،‘ ایرانی صدر

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:00 صبح

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرو سپیس فورس نے امریکہ کی جانب سے لارک جزیرے پر حملے کے جواب میں اردن میں کنگ حسین اور الازرق ایئربیسز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ ’خطے میں عدم استحکام اور بدامنی کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں اور یہ سب کے لیے مشکلات پیدا کرے گی۔‘