دنیا 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 572

القاعدہ کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو میں حمزہ بن لادن کی موجودگی کیا ظاہر کرتی ہے؟

القاعدہ کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو میں حمزہ بن لادن کی موجودگی کیا ظاہر کرتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:07 صبح

القاعدہ نے نائن الیون حملوں کے 25 برس مکمل ہونے پر 52 منٹ 36 سیکنڈ پر میحط ایک دستاویزی سٹائل کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اُسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ایسی فوٹیج شامل کی گئی ہے جو بظاہر پہلے کبھی منظرِ عام پر نہیں آئی ہے۔