دنیا 30 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 619

آئل ٹینکر ’ایم ٹی آنر 25‘: قزاقوں کے خلاف صومالی فورسز کا آپریشن اور تین پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ

آئل ٹینکر ’ایم ٹی آنر 25‘: قزاقوں کے خلاف صومالی فورسز کا آپریشن اور تین پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:27 صبح

پنٹ لینڈ حکام کے مطابق آپریشن شروع ہونے سے قبل قزاقوں نے عملے کے پانچ ارکان کو ہلاک کر دیا تھا، جن میں تین پاکستانی، ایک انڈین اور ایک میانمار کا شہری شامل تھا