ایشین گیمز کے 12ویں روز چین 277 میڈل کے ساتھ سرفہرست، 151 گولڈ میڈل بھی جیتے
ایشین گیمز کے 12ویں روز چین 277 میڈل کے ساتھ سرفہرست، 151 گولڈ میڈل بھی جیتے
50 گولڈ،77 سلور اور 73 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز جاپان نے اپنے تمغوں کی ڈبل سینچری مکمل کر لی
