ایشین گیمز؛ عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپیئن نور زمان تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

مقابلے کا مقصد اگلے اولمپک سمیت اہم ایونٹس کے لیے سیڈنگ کے ساتھ عالمی درجہ بندی کا تعین کرنا ہے