جرائم 30 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 362

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

📰 بی بی سی اردو 🕐 12:08 صبح

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سڑک سے سکیورٹی بیریئرز ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سُنا دی ہے۔