دنیا 26 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 602

ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کا حسّاس طبی ڈیٹا جو ہیکرز نے چوری کر لیا

ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کا حسّاس طبی ڈیٹا جو ہیکرز نے چوری کر لیا

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:01 صبح

امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو ایک بڑے سائبر حملے کا سامنا ہے، جس میں ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ہزاروں خصوصی ایجنٹوں کے حساس طبی اور ذاتی ریکارڈز حاصل کر لیے ہیں۔ مبینہ طور پر چوری شدہ ڈیٹا میں خون اور پیشاب کے ٹیسٹ نتائج، طبی معائنے، نام، پتے، فون نمبرز اور دیگر ذاتی معلومات شامل ہیں۔