افغان طلبا کیلیے سرگرم پاکستانی طلبا کا ردعمل ہمارے شہدا کی توہین ہے، وزیر دفاع

ایک سیاسی جماعت کی محبت میں اتنا آگے نہ جائیں کہ پاکستانی خون آپ کو سستا لگنے لگے، خواجہ آصف