سعودی عرب 4 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 682

اے ایف سی چیمپیئنز لیگ ایلیٹ: الہلال نے شباب الاہلی کودو صفر سے ہرا دیا

اے ایف سی چیمپیئنز لیگ ایلیٹ: الہلال نے شباب الاہلی کودو صفر سے ہرا دیا

📰 اردو نیوز سعودی عرب 🕐 9:33 شام

سعودی عرب کے الہلال کلب نے اے ایف سی چیمپیئنز لیگ ایلیٹ کے چوتھے راؤنڈ میں مہمان ٹیم شباب الاہلی دبئی کو دو صفر سے شکست دے دی۔

منگل کو ریاض کے کنگڈم ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں کامیابی کے بعد الہلال نے نو پوائنٹس حاصل کر لیے اور پوائنٹس ٹیبل پر شباب الاہلی کے برابر آ گیا۔