عدالت میں مقتول کی اے آئی ویڈیو چلانا اہل خانہ کو مہنگا پڑگیا؛ قاتل کو ریلیف
عدالت میں مقتول کی اے آئی ویڈیو چلانا اہل خانہ کو مہنگا پڑگیا؛ قاتل کو ریلیف
جذباتی اے آئی ویڈیو نے عدالت کی ہمدردی حاصل کی اور قاتل کو استغاثہ کی مانگی گئی سزا سے سے بھی زائد مدت کی قید سنائی گئی
