دنیا 14 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 289

عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید

عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:06 صبح

تقریباً 30 سال پرانے مقدمے میں گزشتہ ماہ گینگ سربراہ ڈوئین ڈیوس کو مہلک ہتھیار کے ذریعے قتل کا مجرم قرار دیا تھا