جرائم 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 651

30 روپے کے شاپنگ بیگ پر کھاڈی کو جرمانہ: ’برانڈ نے میرے پیسوں سے اپنی تشہیر کی‘

30 روپے کے شاپنگ بیگ پر کھاڈی کو جرمانہ: ’برانڈ نے میرے پیسوں سے اپنی تشہیر کی‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:14 شام

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی ایک عدالت نے صارفین سے شاپنگ بیگ پر 30 روپے وصول کر کے اپنی تشہیر کرنے پر معروف برانڈ کھاڈی کو 25 ہزار روپے ہرجانہ اور 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔