جرائم 3 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 423

26 نومبر احتجاج: اسد قیصر، عاطف خان، لطیف کھوسہ، فیصل گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

26 نومبر احتجاج: اسد قیصر، عاطف خان، لطیف کھوسہ، فیصل گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:59 صبح

اسد قیصر کی 9، عاطف خان کی 4، لطیف کھوسہ کی 3 اور فیصل امین گنڈا پور کی 6 مقدمات میں 11 فروری تک ضمانتیں منظور ہوئیں