جرائم 18 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 362

20 بلیوں کو بے رحمی سے ہلاک کرنے والا ملزم پولیس نے کیسے پکڑا؟

20 بلیوں کو بے رحمی سے ہلاک کرنے والا ملزم پولیس نے کیسے پکڑا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:47 شام

انڈیا کے شہر ممبئی کی پولیس نے ایک 40 سالہ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے شہر کے علاقے چیمبور میں آوارہ بلیوں اور ان کے بچوں کو بے رحمی سے ہلاک کیا ہے۔