📍 BISE Lahore 📚 10th Class (Matric) 🌟 تعلیمی سال 2026

پیف (PEEF) اسپیشل کوٹہ اسکالرشپ 2026 برائے میٹرک و انٹر

PEEF Scholarship 2026

ملک پاکستان (Punjab)
اسکالرشپ کی قسم Fully Funded
ماہانہ وظیفہ Rs. 4,500 / Month + Full Tuition Fee
آخری تاریخ 30 August 2026

پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ (PEEF) کے تحت مستحق اور باصلاحیت طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس 2026 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ وظیفہ اور مکمل تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔