کانٹوں بھرا بستر
Yeh Phool Mujhe Koi Wiraasat mein Mile Hain Sher Badr
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
Yeh Phool Mujhe Koi Wiraasat Mein Mile Hain
Tum Ne Mera Kaanton Bhara Bistar Nahin Dekha
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
ڈاکٹر بشیر بدر
سید محمد بشیر المعروف ڈاکٹر بشیرؔ بدر (پیدائش: 15 فروری 1935ء، کانپور / ایودھیا، اتر پردیش) معاصر اردو غزل کے سب سے رومانی، سحر انگیز اور دلوں کو چھو لینے والے شاعراں میں شمار ہوتے...
