
راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول
راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول
صحافیوں نے پی سی بی اور کیٹرنگ حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا
