جرائم 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 473

کوہاٹ: پولیس پر ہوئے حملے میں کم از کم 12 اہلکار زخمی، حکام کو ’متعدد‘ ہلاکتوں کا خدشہ

کوہاٹ: پولیس پر ہوئے حملے میں کم از کم 12 اہلکار زخمی، حکام کو ’متعدد‘ ہلاکتوں کا خدشہ

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:23 شام

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے حکام کا دعویٰ ہے کہ کوہاٹ شہر میں دربوکچ کے علاقے میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس پر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم آٹھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے چند ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ہے۔