بنگلا دیش کے مشفق الرحیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ٹیسٹ کرکٹ میں بنگلادیش کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں میں بھی مشفق الرحیم سرفہرست ہیں