پاکستان 10 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 219

سپین میں عوامی مقامات پر کِسنگ (بوسہ لینا) اتنی عام کیوں ہے؟

سپین میں عوامی مقامات پر کِسنگ (بوسہ لینا) اتنی عام کیوں ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:20 شام

سپین میں بوسے ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ کسی سے ملاقات پر دونوں گالوں پر بوسہ دینے کی روایت تو عام ہے، لیکن رومانوی بوسے بھی کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی۔ کیا واقعی سپین بوسے کرنے والوں کا ملک ہے؟ اور محبت کے یہ عوامی اظہار اس کی ثقافت، تاریخ اور قربت کے بارے میں لوگوں کے رویوں کے متعلق ہمیں کیا بتاتے ہیں؟