
کھیل سے عدم شناسائی؛ جہانگیر خان نے پاکستان اسکواش فیڈریشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل سے عدم شناسائی؛ جہانگیر خان نے پاکستان اسکواش فیڈریشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے حکام ماضی کے چیمپینز کو ٹھیک سے پہچانتے بھی نہیں ہیں
