جرائم 9 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 639

بھیک کے کم پیسے لانے پر 10 سالہ بھتیجی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا درندہ صف چچا گرفتار

بھیک کے کم پیسے لانے پر 10 سالہ بھتیجی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا درندہ صف چچا گرفتار

ملزم عامر مشتاق نے اپنی بیوی سونیا کے ساتھ مل کر بچی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، پولیس