کھیل 7 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 220

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے مائیکل ہسی کو اہم ذمہ داری دے دی

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے مائیکل ہسی کو اہم ذمہ داری دے دی

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 9:28 شام

آسٹریلوی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں کامیابی کیلیے مائیکل ہسی کو کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے